Pagal Ishq By Pari Khan Bold & Hot Romantic Novel
Read Pagal Ishq by Pari Khan complete novel online or download free PDF. A bold and hot Urdu romantic novel full of passion, obsession, and emotions.
Pagal-Ishq-By-Pari-Khan.PDFSome Glimpse from the Novel
لگا گیا
تمہاری ہمت کیسے ہوئ میری ڈریس نہ پہننے کی کتنے پیار سے بھیخی تھی میں نے وہ ڈریس
حماد سحر کو کندھوں سے سختی سے تھامے چیخا
حماد کو اتنے غصے میں دیکھ سحر کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے اب وہ اسے کیا بتاتی کیو نہیں اس نے ڈریس پہنا ۔
تم میرے پیار کو میرے عشق کو جھوٹ سمجھتی ہو پہلے میرا لیا گیا پینڈنٹ اسے دے دیا پھر میری بھیجی ہوئ ڈریس اسے دے دی
تم چاہتی کیا ہو میرے ایک بات کان کھول کر سن لو تم میرا پاگل پن ہو پاگلوں کی طرح تم سے محبت نہیں عشق کرتا اور تمہاری لیے بہتر یہی ہو گا تم بھی میرے اس پاگل پن میں میرا ساتھ دو ورنہ تمہارے لیے اچھا نہیں ہو گا ۔
حماد سحر کے بالوں کو مضبوطی سے پیچھے سے پکڑے ایک ہاتھ اس کی کمر میں ڈالے اپنے ہونٹ اس کے ہونٹوں پر رکھ گیا اور اس کی سانسوں کی خوشبو اپنے اندر اتارے خود کو سیراب کرنے لگا
سحر اپنے ہاتھ اسے کے سینے پر رکھے اسے پیچھے ہی کرتی رہ گئ لیکن حماد ٹس سے مس بھی نہ ہوا
قطرہ قطرہ کر کے سحر کی سانسوں کو پیے جا رہا تھا تشنگی تھی کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی یہاں تک کہ سحر کہ دونوں ہاتھوں کو پکڑے کمر کے پیچھے لگا گیا تاکہ وہ کوئ مزاحمت نہ کر سکے سحر کی آنکھوں آنسو سے جاری تھے چہرے سہنے کی شدت سے پورا لال ہو گیا تھا
حماد کے عمل میں اتنی شدت تھی کی سحر کے لبوں سے نکلنے والا خون حماد کو اپنے منہ میں محسوس ہونے لگا تھا ۔
حماد کا عمل ہی اتنا شدت پسند اور تشنگی بھرا تھا کہ سحر کے ہونٹوں کو جھنجھوڑ کر رکھ گیا تھا
حماد پلیز ۔۔۔ حماد کے چھوڑنے پر سحر کے منہ سے ٹوٹے پھوٹے الفاظ ادا ہوئے ۔
بہت شوق ہے نہ تمہیں میرا حکم نہ ماننے کا حماد سحر کی گردن پر جھکا کاٹنے لگا سحر کی دبی دبی چیخے بلند ہوئ
حماد پلیز مجھے چھوڑ دے حماد سحر کی بات کو اگنور کئے اس کے ہاتھوں کو آزاد کئے اس کی کمر میں دونوں ہاتھ ڈالے اسے اپنے اور قریب کر گیا ۔
سحر کے پورے جسم میں درد کی ایک لہر دوڑی ۔
تم جتنا مجھ سے دور جانے کی کوشش کرو گی میں اتنا ہی تمہاری طرف مائل ہو گا اور میری شدتوں میں بھی اضافہ ہو گا تو بہتر یہی کہ مجھ سے دور جانا بند کر دو ۔
حماد ساڑھی کے پلو کو نیچے گرائے بلاوز کو اس کے کندھوں سے ہٹائے وہاں اپنے لب رکھے کاٹنے لگا ۔
حماد ۔۔سحر اپنے ہونٹ اپنے لبوں میں دبائے اپنے ہاتھوں کو اس کے کندھوں پر رکھ گئ
حماد کی انگلیاں سحر کے پورے بدن پر رقص کر رہی تھی سحر کو اپنی جان جاتی ہوئ محسوس ہو رہی تھی پورے جسم میں ایک عجیب سے لہڑ دور رہی تھی ۔۔
تانیہ جو سحر کے پیچھے اسے ڈھونڈتے ہوئے حماد کے روم میں آئ تھی دونوں کو ایک دوسرے کے اتنے قریب دیکھ آنکھوں سے لہو ٹپک گیا ۔
تانیہ کو سحر کی چیخیں سسکیاں طیش دلا گئ وہ ایک جوست میں گلدان زور سے زمین پر گرائے کمرے سے باہر نکل گئ ۔۔
حماد اور سحر نے جیسے ہی کسی چیز کے گرنے کی آواز سنی حماد ایک جھٹکے سے سحر سے دور ہوا اور کمرے میں دیکھنے لگا جہاں کوئ بھی نظر نہیں آ رہا تھا ۔
حماد کے چھوڑتے ہی سحر خود کو با مشکل سنبھالے اپنی ساڑھی کا بلاوز ٹھیک کرے پلو سیٹ کئے جلدی سے دروازے کی طرف بڑھی
اگلی بار میرے بات ماننے اور مجھ سے دور جانے کی کوشش کی نہ تو اس سے بھی برا ہو گا حماد سحر کا ہاتھ پکڑے اس کے لبوں اور گردن کو دیکھے بولا جہاں اس کی شدتوں کے نشان موجود تھے ۔
سحر بنا کچھ بولے اپنے ہاتھ کو چھوڑائے کمرے سے باہر نکلی ۔۔۔
حماد ہوا میں گہرا سانس بھر گیا سحر کی سانسوں کو خود میں محسوس کئے جیسے سرشار ہوا تھا
Pagal Ishq Bold & Hot Romantic Novel
Pagal Ishq by Pari Khan is a bold and hot Urdu romantic novel that has captured the attention of readers who enjoy passionate love stories. The novel is filled with intensity, emotions, and dramatic twists that make it both thrilling and romantic at the same time.
About the Author – Pari Khan
Pari Khan is a well-known writer of bold Urdu romantic novels. Her writing style often blends romance, emotions, and passion, creating stories that are engaging, entertaining, and widely discussed among Urdu literature fans.
Storyline of Pagal Ishq
The novel revolves around a love story that is fiery, bold, and unapologetically passionate. It highlights the power of emotions, obsession in love, and the challenges faced by lovers who dare to live life on their own terms. With its hot romantic scenes and gripping plot, the story keeps readers hooked till the very end.
Be Panah Ishq Complete Novel Free Download PDF
Key Highlights
- Bold and hot romantic novel.
- A mix of obsession, passion, and deep emotions.
- Strong and daring characters.
- Perfect for readers who enjoy intense romantic stories.
Why You Should Read This Novel
- Ideal for those who prefer bold Urdu romantic novels.
- The novel is rich in emotions, passion, and romance.
- Pari Khan’s engaging style makes it a page-turner.
Read Online & PDF Download
You can easily read Pagal Ishq by Pari Khan online or download the complete PDF novel to enjoy offline. It’s accessible and available for free to all Urdu novel lovers.
Conclusion
Pagal Ishq by Pari Khan is a daring and bold romantic novel that explores the madness of love. If you’re looking for a passionate, hot, and emotional read, this novel will not disappoint.







