Its Your Fault That My Heart Beat Bold Romantic Novel By Manya khan
Its Your Fault That My Heart Beat by Manya Khan is a complete bold romantic Urdu novel. Read online & download PDF with intense love, passion & emotions
Its-Your-Fault-That-My-Heart-Beat-Complete-Novel-By-Manya-khanIts Your Fault That My Heart Beat Complete Novel By Manya khan
Novel Name : Its Your Fault that My heart Beat
Writer Name: Manya khan
Category : LATEST COMPLETE NOVELS
Novel status : Complete
اس لڑکے کا پورا چہرہ سوجھ کر خون سے بھر گیا تھا ۔
آنکھ سوجھ چکی تھی اور ہونٹوں سے بھی خون بہہ رہا تھا لیکن جے جُن نے اسے مارنے سے ہاتھ نہیں روکا تھا ۔ بس کرو جے جُن بہت ہو چکا ۔ وہ جو اس لڑکے کو مار رہا تھا کسی لڑکی کی غصے سے بھری آواز پر اس نے آواز کی سمت دیکھا جہاں وہ غصے سے ہوئے لال چہرے سے اس کے سامنے کھڑی تھی ۔
پہلے تو جے جُن نے اسے پہنچانا نہیں لیکن پھر یاد کرنے پر اسے یاد آگیا تھا کہ وہ یون ناہ کی دوست ہے ۔ اے لڑکی تم میں اتنی ہمت کہ تم نے مجھ سے اس لہجے میں بات کی ؟؟ جے جُن اس لڑکے کو چھوڈ کر سیدھا کھڑا ہوتا من جی سے بولا ۔ اس سے پہلے من جی جواب دیتی یون ناہ بھاگ کر وہاں آتی من جی کا بازو پکڑ چکی تھی ۔ معاف کرنا جے جُن اس کی طبعیت نہیں ٹھیک اس لیے صبح سے اس کا دماغ گھوما ہوا ہے ۔
سوری اب دوبارہ یہ تمہارے معاملات میں نہیں بولے گی ۔ چلو من جی یہاں سے ۔ یون ناہ نے جے جُن سے معافی مانگتے من جی کو وہاں سے لیجانا چاہا لیکن من جی نے اس کا ہاتھ جھٹک دیا اور اپنے قدم جے جُن کی جانب بڑھائے ۔ وہ اس سے کچھ ہی فاصلے پر جا کر رکتی اس کی انکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑی ہو گئی ۔
غصے کے سبب اس نے اپنی مٹھیاں میچ رکھی تھیں ۔ کیا سمجھتے ہو تم خود کو ؟؟ کیا تم زمین پر خدا ہو جو کسی بھی انسان کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک کرو گے ؟؟ اگر تم امیر ہو تو کس نے تمہیں حق دیا غریبوں کو چوٹ پہنچانے ان کی عزتِ نفس کو ٹھیس پہنچانے کا ؟؟ کس نے حق دیا تمہیں اس لڑکے کو بُلی کرنے کا اسے مارنے کا ؟؟ ہو کون تم ؟؟ اور تم سب کیا تم سب کے اندر کی انسانیت بھی مر گئی ہے کیا ؟؟
جو تم سب بجائے اسے بچانے کے الٹا اس کی حالت سے مزہ لیتے اس کی وڈیو بنا رہے ہو ۔ یاد رکھنا اگر آج تم لوگ ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاؤ گے نہ تو اگلی مرتبہ تم لوگ بھی اسی ظلم کے ہاتھ لگو گے ۔ وہ پہلے جے جُن کی آنکھوں میں دیکھتی غصے سے بولی اور پھر اس سے دگنے غصے سے وہاں پر موجود سٹوڈنٹس پر چیخی جبکہ وہاں کھڑے سبھی سٹوڈنٹ اس کی ہمت پر حیران تھے ۔
جے جُن خود اس لڑکی کی ہمت پر حیران تھا ۔ یون ناہ نے پھر سے اس کا بازو پکڑ کر اسے وہاں سے لیجانا چاہا لیکن من جی آج کسی صورت وہاں سے ہٹنے کو تیار نہیں تھی ۔ تم جانتی ہو تم کس سے بات کر رہی ہو ؟؟ جے جن نے سینے پر ہاتھ باندھ کر مغرور پن سے پوچھا جس پر من جی کے چہرے پر تنزیہ مسکراہٹ آئی ۔
ہاں جانتی ہوں ۔ ایک خودسر بگڑے اور بدتمیز امیر زادے سے ۔ جو ماں باپ کی کمائی پر ایسے اتراتا ہے جیسے خود کمایا ہو ۔ میں اس سے بات کر رہی ہوں جو اپنی امیری کی چادر میں اپنی بزدلی کو چھپا کر اسے بہادری کی طرح دیکھاتا ہے ۔ من جی کے جواب پر جے جُن کا خون کھولا تھا ۔ تمہاری اتنی ہمت کہ تم مجھ سے اس طرح بات کرو ۔
جے جُن نے اپنے دائیں ہاتھ میں من جی کی لمبی پتلی گردن کو پکڑا اور گرفت مضبوط کی جس سے من جی کا غصے سے لال چہرہ اور لال ہو گیا ۔ جے جُن چھوڈ دو اسے پلیز ۔ وہ ابھی نئی آئی ہے یہاں اسے یہاں کے اصولوں کا نہیں پتا ۔ یون ناہ نے جے جُن سے من جی کو چھوڈانے کی کوشش کرتے کہا لیکن جے جُن کسی صورت من جی کو چھوڈنے پر تیار نہیں تھا ۔
جے جُن کے گردن کو نہ چھوڈنے پر من جی نے اپنے لمبے ناخن اس کے سفید ہاتھ کی پشت پر گاڑھ دیے تھے جس کے سبب جے جُن نے اس کے گلے پر گرفت ہلکی کی تھی اور من جی نے اس کا ہاتھ گلے سے جھٹک دیا تھا ۔ ہمت کی بات کرتے ہو نہ تو سنو ہاں ہے مجھ میں ہمت تبھی بول رہی ہوں تمہارے سامنے ۔
اور تم جو یہاں سکالرشپ پر آنے والے سٹوڈنٹ کو تنگ کرتے ہو انہیں ستاتے ہو صرف اس بات پر کہ وہ غریب ہیں تو سنو امیروں کی بگڑی اولاد تمہاری یہ یونیورسٹی جس کے مالک ہونے پر تم اتراتے ہو نہ یہ یونیورسٹی تمہارے پیسوں سے ہی نہیں چل رہی ۔ اگر یہ یونیورسٹی چل رہی ہے نہ تو اس کے پیچھے ہم جیسے سکالرشپ پر آئے سٹوڈنٹ ہی ہوتے ہیں ۔
اگر ایسا نہ ہوتا تو کبھی بھی غریب سٹوڈنٹ کو سکالرشپ پر یہاں نہ بلایا جاتا صرف اس لیے کہ وہ زہین اور ٹاپر سٹوڈنٹ ہیں ۔ من جی بولنے پر آئی تو بنا سوچے سمجھے بولتی گئی جبکہ جہاں اس کے منہ سے سکالرشپ کا سن کر یون ناہ نے سر پر ہاتھ مارا وہیں جے جُن اور باقی سٹوڈنٹ حیران ہوئے ۔ تم سکالرشپ پر آئی ہو ؟؟ اس نے حیرانگی سے پوچھا جس پر من جی نے جواب کی صورت میں اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بنا خوف کے اسے دیکھا ۔
دی۔۔۔دیکھو جے جُن یہ پاگل ہو گئی ہے اس لیے کچھ بھی بول رہی ہے پلیز اسے معاف کر دو ۔ ایسا دوبارہ نہیں کرے گی یہ ۔ یون ناہ من جی کے سامنے آتی جے جُن سے بولی جبکہ اس کی بات پر جے جُن کچھ سوچ کر مسکرایا ۔ ٹھیک ہے میں اسے معاف کر دوں گا لیکن اگر یہ میری جوتی پر ناک رگڑ کر مجھ سے معافی مانگے تو ۔
Its Your Fault That My Heart Beat Complete Bold Romantic Novel By Manya Khan
Introduction
Its Your Fault That My Heart Beat by Manya Khan is a bold romantic Urdu novel that has quickly gained attention among online readers — especially those who love passionate love stories, intense emotions, and powerful chemistry between characters. The novel highlights how love becomes dangerous yet irresistible when two completely different personalities fall for each other.
The story deals with possessiveness, passion, deep attraction, and emotional struggle, making it one of the most gripping reads for bold-romance fiction lovers.
Plot Summary
This novel revolves around a couple whose relationship begins with misunderstandings, conflicts, and a love-hate dynamic — yet destiny keeps pushing them closer.
Their hearts resist…
Their minds deny…
But their sizzling chemistry doesn’t let them stay apart.
The male protagonist is:
- Handsome, dominant, and emotionally guarded
- Possessive in love
- Someone who cannot tolerate losing control
The female lead is:
- Bold and confident
- Someone who challenges him instead of surrendering
- Yet deeply emotional when it comes to love
As their bond grows stronger, every moment becomes intense — from heated arguments to passionate romance. Love sparks fire between them, turning into a bold love story full of emotional drama and intimate bonding.
Main Themes in the Its Your Fault That My Heart Beat
- ✅ Bold Romance & Passion
- ✅ Possessive and Caring Hero
- ✅ Chemistry-Driven Storyline
- ✅ Self-Discovery through Love
- ✅ Jealousy, Anger & Acceptance
- ✅ Heartfelt Dialogues and Emotional Turns
These elements keep the readers hooked till the last chapter.
Mr and Mrs Beast Complete Bold Romantic Novel By Mariam Fayyaz
Why You’ll Love This Novel
Here’s why Its Your Fault That My Heart Beat is trending among Urdu romantic novel lovers:
- 🔥 The story is bold but beautifully emotional
- ✨ Perfect balance of romance and intensity
- ❤️ Strong character building and relationship growth
- 🎯 Engaging storytelling that never feels slow
- 📌 A journey from hatred → attraction → love
This novel Its Your Fault That My Heart Beat proves that sometimes love hurts, sometimes it heals, but in the end…
Love wins. ❤️
Read & Download Links
You can Read Online or Download Complete Novel PDF with just one click:
📌 Its Your Fault That My Heart Beat by Manya Khan
✅ Complete Novel
✅ Bold Romantic Story
✅ Read Online & PDF Download links available below ⬇️
(Place your own working links here — I have structured it for your site SEO)
About The Author – Manya Khan
Manya Khan is a well-liked author known for:
- Bold romantic storytelling
- Realistic modern-day relationships
- Passionate emotions with a strong narrative
Her stories always reflect deep love and unmatched chemistry.
✅ Conclusion
If you love bold, passionate, heart-touching romance, then this novel Its Your Fault That My Heart Beat deserves a place in your reading list. It’s a complete package of love, desire, attitude, and emotional intensity — something readers remember for a long time!
📚 Don’t forget to bookmark this page for updates and related bold romantic novels!






