Heartless Rooh e Yaram Novel Season 3 By Areej Shah
Areej Shah is the author of this heartless novel. You can read it online by clicking the image below, and also download the PDF file.
Heartless-By-Areej-ShahNovel Name | Heartless |
Writer Name | Areej Shah |
File Size | 12.60 MB |
File Type | PDF Format |
Glimpse from Heartless pdf novel

بتاؤ کیوں بلایا ہے مجھے یہاں پر۔۔۔؟
میں نے تم سے کہا تھا میرا تم سے کوئی واسطہ نہیں پھر کیوں تم مجھے بار بار تنگ کر رہی ہو میرا تم سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی تمہارے بیہودہ سے میسجز کو میں پڑھتی ہوں مجھے بار بار تنگ کرنا بند کرو تمہارے بار بار یہاں بلانے سے میں اسے قبول نہیں کر لوں گی اپنی حقیقت مت بھولو۔
تم صرف ایک طوائف ہو، ایک کوٹھے پر ناچنے والی اپنی عزت کو پیسوں پر سودا کرنے والی عورت تمہارا بلا مجھے عزت دار انسان سے کیا تعلق ہے، وہ یہ حد غصہ سے اسے دیکھتے ہوئے بولا۔
میرا تم سے تعلق نہ قبیل ہے نہ تمہاری بیوی ہوں مت بھولو کس طرح محبت کا جھانسہ دے کر تم نے مجھ سے نکاح کیا اور گھر سے بھاگ کر یہاں لے آئے اور پھر اس کوٹھے پر بیچ دیا۔
میرا ساتھ وہ بھی کم بختی ہوا اسے قسمت کا لکھا سمجھ کہ میں نے تم سے صرف دل لگایا تھا اور تم نے محبت کے نام پر میرے وجود کو بیچ دیا میری عزت کو رسوا کر دیا تم نے ہی مجھے گناہ کے دلدل میں دھکیلا تھا تم نے ہی میرے ساتھ یہ سب کیا تھا۔۔۔
مجھے خود سے نفرت ہوتی ہے، اپنے وجود سے نفرت ہوتی ہے یہ سب کچھ کر کے میں نے تم جیسے شخص کے لیے اپنے ماں باپ کو دھوکہ دیا۔
اگر میں عورت نہ ہوتی تو آج میں تمہارے منہ پر تھوکتا بھی نہیں لیکن افسوس کے یہ مردوں کا معاشرہ ہے جہاں عورت ایک غلطی کر کے بھی گناہ گار ہے اور مرد ہزار گناہ کر کے بھی عزت دار۔
مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں کوئی شکوہ نہیں، میں نے تم سے سچی محبت کی اور تم نے میری عزت کو ٹکوں کے داموں بیچ دیا جبکہ تم جانتے تھے کہ مجھے اس راستے پر گھسیٹنے والے تم تھے۔
ایک سیدھی سادی لڑکی کے خواب دیکھا کر غلط راستے پر تم لانے اور پھر وہی کیا جو ہر جسے گھر سے بھاگی ہوئی لڑکیوں کے ساتھ ہوتا ہے لیکن میرے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اس کی گواہ میں خود کو سمجھتی ہوں لیکن یہ بچہ تمہارا ہے۔
Areej Shah has written many romantic novels that not only focus on romance but also highlight social issues. You can read and download of Areej Shah’s all romantic novels in PDF format from here.
Dil Hara by Zeenia Sharjeel Complete pdf Novel
If you are an Urdu novel lover looking for a story filled with emotions, romance, and life lessons, Dil Hara is the perfect novel for you. This heart-touching story is one of those Urdu novels in PDF format that stays with you long after you read it.
The beauty of Dil Hara novel PDF download is that you can easily enjoy this emotional journey anytime, anywhere, on your mobile or tablet. Just like famous novels such as Rooh e Yaram by Areej Shah or Mehwish Ali novels in PDF, Dil Hara has also captured the attention of readers who love deep and meaningful stories.
If you enjoy novels that take you through a rollercoaster of emotions and make you feel every word, then Dil Hara PDF is a must-add to your collection. Let this beautiful story remind you why Urdu novels continue winning generations’ hearts.
For romantic novels, you can visit our official Facebook page.
There are very good novels on your website
shukrya apka