|

Intehai Junooniyat Novel By Mehwish Ali Pdf Read Online

Intehai-Junooniyat-by-Mehwish-Ali
Novel NameIntehai Junooniyat
Writer NameMehwish Ali
File Size6.70 MB
File TypePDF Format

Glimpse from Intehai Junooniyat pdf novel

intehai junooniyat

معصومہ نے ایک دم اپنی سبز آنکھیں گھمائی اور شریر کے ساتھ کھڑی پریہا کو دیکھنے لگی، بلکہ اس کے لبوں کو دیکھنے لگی کہ الفاظ نکلتے ہیں۔۔۔ پریہا مصنوعی چیک کرنے والی تھی جب وہ ایک دم بولی۔ “میں!” اور شریر جو پریہا کو دیکھ رہا تھا معصومہ نے اس کی آنکھوں کی سائیڈ پر ہاتھ رکھ کر اس کی نظریں اپنی طرف کرنے لگی۔۔۔ “جنہیں دیکھ کر کتنی ہی مسکراہٹیں بکھر جاتی ہیں”

“پ۔۔۔ پاپا میں آیا کی پرو ہوں نس؟” وہ ایک نظر پریہا کو دیکھ کر جو اس کے ایسا کرنے پر اداس ہو گئی تھی پھر شریر کی بھوری آنکھوں میں سبز آنکھیں ڈال کر امید سے پوچھنے لگی۔

“پاپا کیسے پرو ہوئی یہ تو صرف ولی جانے پر ہی ڈپینڈ کرتا ہے۔۔۔ میں تو بہت پرو ہوں جب جانو کا نہیں چاہتی تھی تو میں اکیلی جانی تھی، تو جانو کو بھی یاد ہوگا۔۔۔” وہ کچھ چڑ جاتی۔۔۔ سبز آنکھیں چمکانے لگی بولی پر معصومہ کی آنکھیں بھر آئیں۔۔۔

“ت۔۔۔ تو پھر میں بھی تو گئی تھی اس دن۔۔۔” وہ نظریں جھکا کر بولی۔

اگر پریہا کچھ بھی بولتی تو شاید اسے کچھ ہونا ہی تھا کیونکہ اس کا رنگ پچک چکا تھا۔

Ishq e Man Mayal E book By Farwa Khalid read online and download pdf

More about writer’s visit: facebook page

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *