Marg e muhabbat k Rangraiz hum by Huria Malik

Glimpse from Marg e muhabbat k Rangraiz hum pdf Novel
نن۔۔نہیں پلیز۔۔۔۔آہہہہ یاور۔” وہ اسے روکنے کے لیے مزاحمت کر رہی تھی جب وہ اس کے مزاحمتی الفاظ کو ان سنا کرتا اس کے دائیں جانب جھکا اور اس کی شفاف گردن پہ پوری شدت سے لب جما گیا۔
اس کے ایسے جان لیوا اور استحقاق سے بھرپور پہلی مہر پہ وہ سسکتی ہوئی ہولے سے چیخ اٹھی تھی۔
لیکن وہ اس کے ردعمل کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس کی گردن کو اپنے ہونٹوں سے سلگاتا ہوا محبت بھری مہریں سجاتا اس کی سانسیں روک رہا تھا۔
اس نے بے ساختہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھا کے اس کے کندھوں پہ رکھے اور اسے خود سے دور کرنا چاہا مگر اس نے بڑی سہولت سے اس کی ڈوریوں میں الجھے دائیں ہاتھ کو سامنے لا کے اس کے دونوں ہاتھ اپنے ہاتھ میں جھکڑے اور بایاں ہاتھ اب ڈوریوں کو ہولے ہولے کھینچتا اس کی سانسیں بھی کھینچ گیا تھا۔
“پرنیاں خیبر ولد انور خیبر آپ کا نکاح شیراز لاکھانی ولد شیراز لاکھانی سے بعوض۔۔۔۔۔۔۔۔” روح کو کوڑے مارتے یہ کسیلے الفاظ ایک دم سے اس کے کانوں سے ٹکرائے تو اس کا پورا وجود جیسے شل ہو گیا۔
“یاور پلیز خدا کے لیے۔” اس نے زور سے ہاتھ چھڑوانے کی کوشش کرتے ہوئے اس دفعہ پھر سے اسے پکارا جو جذبات کے جوشیلے سمندر میں اترا اب اس کی ٹھوڑی کو چوم رہا تھا۔
تبھی اس کی آنکھوں سے بہتے قطار در قطار آنسو اس کے چہرے پہ گرنے لگے تو اس کے بہکتے وجود کو جیسے ایک جھٹکا سا لگا۔
وہ ہوش میں آتا اس سے تھوڑا فاصلہ پہ ہوتا اسے دیکھنے لگا جس کا وجود پل میں بکھر چکا تھا۔
اس کو تھوڑا سا پیچھے ہٹتے دیکھ کر اس نے زور سے ہاتھ اس کی گرفت سے آزاد کرواتے ہوئے پوری قوت سے دونوں ہاتھ اس کے سینے پہ دے مارے۔
“ہاو ڈیئر یو؟کیوں کیا آپ نے ایسے؟ سب جانتے ہوئے بھی کیوں یہ بے ایمانی کی آپ نے؟آپ۔۔۔آپ۔۔۔۔۔” اس کے سینے پہ زور زور سے ہاتھ مارتی وہ روتے ہوئے جیسے اس کی جسارتوں پہ پھبھک رہی تھی۔
اس کا چہرہ، اس کا وجود، اس کی گردن اس کے لمس سے جیسے دہک رہے تھے۔
“ریلیکس ہیر۔میں نے کچھ غلط۔۔۔۔۔” اس کی حالت دیکھتے ہوئے اس نے فوراً اپنے جذبات کی بے لگام طنابیں بڑے ضبط سے کھینچیں اور پھر گہرے لہجے میں اسے کمپوز کرنے لگا جو اس کی بات سن کر مزید بپھر گئی تھی۔
“غلط؟آپ نے جان نکال دی ہے میری۔” شدتوں سے روتے ہوئے وہ اس کے سینے پہ زور سے ہاتھ مارتی بولی تو اس نے آگے بڑھ کے اس کے مچلتے وجود کو خود میں سمیٹتے ہوئے اپنے سینے سے لگایا تو وہ جیسے ٹوٹ کے بکھری تھی۔
“آج کے بعد ایسا کچھ مت کرنا۔مجھ پہ آ۔۔۔آپ کا کوئی حق نہیں ہے۔کسی کا کوئی حق نہیں ہے۔ پلیز آج کے بعد ایسا کچھ مت کرنا۔وہ مار دے گا مجھے، آپ کو۔” اس کے سینے سے لگی وہ اسے ایک بار پھر سے اسی اجنبی خول میں دھکیلنے کی کوشش کرنے لگی جس کی حد اس نے پھلانگنے کی جرات کی تھی۔
Dil Dard Se Khali Nahi by Neelam Riyasat PDF Download & Read Online
About Marg e muhabbat k Rangraiz hum
If you love romantic novels, then Marg e muhabbat k Rangraiz hum by Huria Malik is a must-read! This captivating story takes you on an emotional journey filled with love, passion, and unforgettable moments. Huria Malik, known for her deep storytelling and heart-touching romance, has crafted another masterpiece that will keep you hooked till the last page.
The best part? You can now get Marg e muhabbat k Rangraiz hum free PDF download from our website! No need to search endlessly for Huria Malik’s novels—we bring you the best romantic novels in PDF format for free. Whether you’re a die-hard fan of Huria Malik or just starting to explore her novels, this is the perfect chance to enjoy a beautifully written love story without any cost.
So why wait? Download Marg e muhabbat k Rangraiz hum free PDF now and immerse yourself in a world of romance. Experience the power of love, the depth of emotions, and the beauty of storytelling, all in one novel.
👉 Click to get your free PDF download of Huria Malik’s romantic novel today!
For romantic novels, you can visit our official Facebook page.


